خالصتان کمانڈو فورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خالصتان کمانڈو فورس
رہنما Manbir Singh Chaheru (1987)
Labh Singh  (1987–1988)
کنول جیت سنگھ سلطان وند (1988–1989)
پرم جیت سنگھ پنجور[1]
سالہائے فعالیت 1987–1993
مقاصد پنجاب اور بھارت کے پڑوسی ممالک کے کچھ ضلعوں میں خالصتان کی آزاد سکھ ریاست کا قیام
فعال علاقے بھارت
نظریہ سکھ قوم پرستی
حیثیت Flag of بھارت حکومت ہند نے اسے قانون غیر قانونی سرگرمیاں (انسداد) کے تحت دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے[2]

خالصتان کمانڈو فورس یا کے سی ایف ایک سکھ مسلح تنظیم ہے جس کا دائرہ کار بھارتی پنجاب ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ [3] اور پنجاب پولس سراغرساں ادارے کے معاون انسپکٹر جنرل [4]کے مطابق یہ تنظیم بہت سی قاتلانہ سرگرمیوں میں ملوث تھی جن میں 1995ء میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کا قتل بھی شامل ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Paramjit Singh Panjwar (Khalistan Commando Force) The Indian Express, 4 December 2008
  2. "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2012۔
  3. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ KCFconvict نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. "Law Enforcement Cases: International Narcotics Control Strategy Report: Bureau of International Narcotics and Law Enforcement Affairs"۔ US Department of State۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2009۔

بیرونی روابط[ترمیم]