خالصہ پنتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خالصہ پانتھ سے رجوع مکرر)

خالصہ پانتھ تمام باضابطہ سکھ پیروکاروں کا مجموعہ ہے جو پنج پیاروں کی علامت سے جانا جاتا ہے اور سکھوں کے آخری گرو کی حیثیت رکھتا ہے- عملاً اس کا مفھوم اسی طرح ہے جو اسلام میں امت کے ہیں- باضابطہ سکھ سے مراد وہ سکھ ہیں جن کی امرت سنسکار کی رسومات کی تکمیل ہو چکی ہو-[1]

  1. Singh, Teja (2006). A Short History of the Sikhs: Volume One. Patiala: Punjabi University. p. 107. ISBN 8173800073.