خالق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفظ" خالق" کا مطلب ہے پیدا کرنے والا یا تخلیق کرنے والا .اللہ کے 99 ناموں میں سے یہ اللہ کا ایک نام بھی ہے خالق کو انگریزی زبان میں GOD بھی کہا جاتا ہے۔ اسلام میں خالق اللہ کو کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ ہی ساری کاءنات کا پیدا کرنے والا ہے