خاماگ منگول
ظاہری ہیئت
خاماگ منگول Khamag Mongol Хамаг Монголын ханлиг | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| دسویں صدی–1206 | |||||||||||
مغول سلطنت 1207ء | |||||||||||
| حیثیت | خانیت | ||||||||||
| دار الحکومت | مرکزی پڑاو نزد دریائے خیرلین | ||||||||||
| عمومی زبانیں | وسطی منگول | ||||||||||
| مذہب | سماواتیت (شامانیت) | ||||||||||
| حکومت | منتخب بادشاہت | ||||||||||
| خان | |||||||||||
• دسویں صدی | Khaidu | ||||||||||
• 1120–1148 | Khabul Khan (پہلا مندرج خان) | ||||||||||
• 1148–1156 | Ambaghai Khan (دوسرا) | ||||||||||
• 1156–1160 | Hotula Khan (تیسرا) | ||||||||||
• 1189–1206 | چنگیز خان (آخری) | ||||||||||
| مقننہ | Kurultai | ||||||||||
| تاریخی دور | High Middle Ages | ||||||||||
• قیام | دسویں صدی | ||||||||||
• First Khan recorded in history is Khabul Khan. | 1130ء | ||||||||||
| 1189ء | |||||||||||
• چنگیز خان نے قبائل کو متحد کیا اور منگول سلطنت قائم کی | 1206 | ||||||||||
| |||||||||||
| موجودہ حصہ | |||||||||||
خاماگ منگول (Khamag Mongol) (منگولی: Хамаг монгол، لفظی معنی "تمام منگول") بارہویں صدی میں منگولی سطح مرتفع پر آباد ایک اہم منگول قبائلی اتحاد تھا۔ اسے منگول سلطنت [1] کی پیشرو ریاست [2] بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ History of the Mongolian People's Republic By Akademii︠a︡ nauk SSSR, p.99
- ↑ Bat-Ocher Bold (2001)، Mongolian nomadic society: a reconstruction of the "medieval" history of Mongolia، Richmond, Surrey: Curzon، ص 176، ISBN:0-7007-1158-9
زمرہ جات:
- 900ء کی دہائی کی تاسیسات
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- ایشیا میں 900ء کی دہائی کی تاسیسات
- تاریخ منگولیا
- چینی تاریخ کے سابقہ ممالک
- دسویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- منگول سلطنت
- وسطی ایشیا کے سابقہ ممالک
- یوریشیائی خانہ بدوش
- منگول قبائل
- مشرقی ایشیا کی سابقہ بادشاہتیں
- خانیت
- بارہویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- منگولیا میں تیرہویں صدی