خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز
ظاہری ہیئت
| مصنف | فریڈرک اینگلز |
|---|---|
| اصل عنوان | Der Ursprung der Familie, des Privateigenthums und des Staats |
| زبان | جرمن |
| موضوعات | سرمایہ داری نظام, جنس پر مبنی کردار, جوہری خاندان, پدر شاہی حکومت |
تاریخ اشاعت | 1884 |
تاریخ اشاعت انگریری | 1902 |
| متن | خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز ویکی ماخذ پر |
خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز (انگریزی: The Origin of the Family, Private Property and the State) جرمن زبان میں تحریر کردہ ایک کتاب ہے جسے فریڈرک اینگلز نے تحریر کیا۔
یہ 1884ء میں شائع ہوئی۔
یہ کتاب Ancient Society سے متاثر ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین (4 مئی 2026)۔ "The Origin of the Family, Private Property and the State"
| پیش نظر صفحہ کتاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |