خاندان افشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خاندان افشار
Afsharid dynasty
افشاریان
Afsharian.
1736–1796
پرچم Persia
خاندان افشار نادر شاہ کے تحت اپنت عروج پر[1][2]
خاندان افشار نادر شاہ کے تحت اپنت عروج پر[1][2]
دارالحکومتمشہد
عمومی زبانیںفارسی زبان (سرکاری زبان; درباری زبان; شہری اور حکومتی اخراجات سے متعلقہ انتظامیہ) [3][4]
ترک زبانیں (فوج انتظامیہ)[5]
حکومتمطلق شہنشاہیت
شہنشاہ 
• 1736–1747
نادر شاہ
• 1747–1748
عادل شاه افشار
• 1748
ابراہیم شاہ افشار
• 1748–1796
شاہ رخ شاہ افشار
تاریخ 
• 
22 جنوری 1736
• 
1796
رقبہ
4,500,000 کلومیٹر2 (1,700,000 مربع میل)
کرنسیتومان[6]
ماقبل
مابعد
صفوی سلطنت
ہوتکی سلطنت
درانی سلطنت
Kingdom of Kartli-Kakheti
خاندان زند
قاجار خاندان
موجودہ حصہ ازبکستان
 ایران
 ترکمانستان
 تاجکستان
 کرغیزستان
 قازقستان
 آذربائیجان
 جارجیا
 آرمینیا
 افغانستان
 پاکستان
 بھارت
 عراق
 کویت
 ترکیہ
 چین
 روس
 سلطنت عمان
 متحدہ عرب امارات
 بحرین

خاندان افشار (Afsharid dynasty) (فارسی: افشاریان‎) ایک ترک النسل مقامی ایرانی شاہی خاندان تھا۔ [7] خاندان کی بنیاد نادر شاہ جو عظیم عسکری صلاحیتوں کا مالک تھا نے رکھی۔ نادر شاہ صفوی سلطنت کے آخری رکن کو معزول کر کے خود کے بطور شاہ ایران کا اعلان کیا۔ ساسانی سلطنت کے بعد ایران نادر شاہ کے دور حکومت میں اپنے عروج کو پہنچا۔ اس کی سلطنت میں عصر حاضر کا ایران، آرمینیا، جارجیا، آذربائیجان، شمالی قفقاز، داغستان، کباردینو-بالکار جمہوریہ اور چیچنیا، افغانستان، بحرین، ترکمانستان، ازبکستان، پاکستان، عراق، ترکی، شمالی ہند، عمان کے بعض حصے شامل تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NĀDER SHAH – Encyclopaedia Iranica"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2016 
  2. Svat Soucek (2000)۔ A History of Inner Asia۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 179۔ ISBN 9780521657044۔ In 1740 Nadir Shah, the new ruler of Iran, crossed the Amu Darya and, accepting the submission of Muhammad Hakim Bi which was then formalized by the acquiescence of Abulfayz Khan himself, proceeded to attack Khiva. When rebellions broke out in 1743 upon the death of Muhammad Hakim, the shah dispatched the ataliq’s son Muhammad Rahim Bi, who had accompanied him to Iran, to quell them. 
  3. Homa Katouzian (2003)۔ Iranian History and Politics۔ Routledge۔ صفحہ: 128۔ ISBN 0-415-29754-0۔ Indeed, since the formation of the Ghaznavids state in the tenth century until the fall of Qajars at the beginning of the twentieth century, most parts of the Iranian cultural regions were ruled by Turkic-speaking dynasties most of the time. At the same time, the official language was Persian, the court literature was in Persian, and most of the chancellors, ministers, and mandarins were Persian speakers of the highest learning and ability. 
  4. "HISTORIOGRAPHY vii. AFSHARID AND ZAND PERIODS – Encyclopaedia Iranica"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2016۔ Afsharid and Zand court histories largely followed Safavid models in their structure and language, but departed from long-established historiographical conventions in small but meaningful ways. 
  5. Michael Axworthy (2006)۔ The Sword of Persia۔ I.B. Tauris۔ صفحہ: 5, 45, 70, 80, 157, 279۔ ISBN 1-84511-982-7 
  6. علی‌اصغر شمیم، ایران در دوره سلطنت قاجار، ته‍ران: انتشارات علمی، 1371، ص 287
  7. Jamie Stokes، Anthony Gorman (2010)۔ Encyclopedia of the Peoples of Africa and the Middle East۔ Infobase۔ صفحہ: 11 

بیرونی روابط[ترمیم]