خاندان بوربن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خاندان بوربن

خاندان بوربن (House of Bourbon) (انگریزی /ˈbʊərbən/; فرانسیسی تلفظ: [buʁˈbɔ̃]) فرانس سے شروع ہونے والا ایک یورپی شاہی خاندان ہے۔ اسی حکمرانی کی ابتدا سولہویں صدی میں فرانس اور ناوار سے ہوئی۔