خاندان دلامینی
Appearance
خاندان دلامینی House of Dlamini | |
---|---|
![]() | |
ملک | اسواتینی |
موجودہ سربراہ | مسواتی سوم |
خطاب | نگوینیاما Queen Mother of Eswatini Ndlovukazi Mhlekazi Nkhosi |
خاندان دلامینی (انگریزی: House of Dlamini) اسواتینی کا شاہی سلسلہ ہے۔ مسواتی سوم، بطور بادشاہ اور اسواتینی کے نگوینیاما، خاندان دلامینی کے موجودہ سربراہ ہیں۔