مندرجات کا رخ کریں

خاندان کیرولنجین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیرولنجین شجرہ نسب

خاندان کیرولنجین (Carolingian dynasty) یا کیغولانژیاں فرانسیسی: Carolingiens‏ ایک فرینکش معزز خاندان تھا۔[1] خاندان آٹھویں صدی کے اواخر میں طاقت میں آیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Hugh Chisholm, ed. (1911). "Carolingians" . Encyclopædia Britannica (بزبان انگریزی) (11th ed.). Cambridge University Press.