خاندان (1942ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خاندان
Khandan
خاندان
ہدایت کار شوکت حسین رضوی
پروڈیوسر پنچولی پکچرز
تحریر امتیاز علی تاج
ستارے پران
نور جہاں
منورما
ایم اجمل
غلام محمد
ابراہیم
موسیقی غلام حیدر
تاریخ اشاعت
  • 1942ء (1942ء)
ملک برطانوی ہند
زبان اردو

خاندان (ہندی زبان: ख़ानदान) شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں 1942ء میں بننے والی ایک اردو فلم تھی۔[1] اس کے ستارے پران، نور جہاں، غلام محمد اور ایم اجمل تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ghulam Haider"۔ www.upperstall.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012۔, Retrieved 26 Dec 2015
  2. "Khandan (1942 film)"۔ www.lyricsindia.net۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012۔, Retrieved 26 Dec 2015

بیرونی روابط[ترمیم]