خانم افندی
Appearance
خانم افندی (Hanımefendi) (عثمانی ترکی زبان: خانم افندی) سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی درجہ دوم پسندیدہ بیویوں کا شاہی لقب تھا، جبکہ قادین افندی کا درجہ ان سے بلند ہوتا تھا۔ خانم افندی کا ترجمہ شہزادی کا ہے۔[1][2] سلطان چار اور بعض اوقات پانچ اور آٹھ خواتین بھی بطور قادین افندی رکھ سکتے تھے[3] جبکہ خانم افندی جن کا درجہ بھی بیوی کا تھا جو لا تعداد ہو سکتی تھیں۔ یہ القاب قدیم القابات خاتون اور خاصکی سلطان کا متبادل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kadın efendiler: 1839-1924, by Harun Açba
- ↑ Öztuna, Yilmaz, "Deletler ve Hanedanler", Vol: 2, Ministry of Culture Publications, London (1996), s.924
- ↑ Fanny Davis (1986)۔ The Ottoman Lady: A Social History from 1718 to 1918۔ Greenwood Publishing Group۔ ISBN 978-0-313-24811-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2015