خانکی ہیڈورکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خانکی ہیڈورکس (Khanki Headworks) پاکستان کے صوبے پنجاب میں دریائے چناب پر واقع ایک ہیڈورکس ہے۔

خانکی ہیڈورکس آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ لوئر چناب کینال کو پانی فراہم کرتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]