خانگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خانگی خانہ یعنی گھر سے متعلق۔

گھريلو۔ خانگی۔ داخلی . بیتی (گھر سے متعلق) گھریلو؛ خانگی؛ خانہ داری؛ خاندانی؛ اندرونی؛ داخلی؛ دیسی؛ اندرون ملکی؛ خانہ ساز؛ پالتو؛ انسان کے ساتھ رہنے والا (جانور)؛ سدھایا ہوا۔ (اسم) خانگی ملازم۔ (جمع) گھریلو مصنوعات۔[1]

بلدی، وطنی، ملکی (اپنے ملک کا)

مقامی (اپنے علاقے یا ملک کا)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان