خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان کی چھٹی مردم شماری
Sixth Census of Pakistan
2017 Pakistan Census logo.png
عمومی معلومات
ملکپاکستان
تاریخ شماری15 مارچ 2017ء (2017ء-03-15) تا 25 مئی 2017 (2017-05-25)
کل آبادی207,774,520
فیصد تبدیلیIncrease57%
سالانہ فیصد تبدیلی2.4%
سب سے زیادہ آباد صوبہ / علاقہپنجاب، پاکستان
سب سے کم آباد صوبہ / علاقہاسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
مرحلے

خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء (انگریزی: 2017 Census of Pakistan) پاکستانی آبادی کا تفصیلی شمار تھا جو 15 مارچ 2017ء کو شروع ہوا اور 25 مئی 2017ء کو ختم ہوا۔

عبوری نتائج[ترمیم]

[1][2][3] [4][5]

انتظامی اکائی خانوادے کل آبادی سالانہ اضافہ
خیبر پختونخوا 3,845,168 30,523,371 2.89%
قبائلی علاقہ جات 558,379 5,001,676 2.41%
سندھ 8,585,610 47,886,051 2.41%
پنجاب، پاکستان 17,103,835 110,012,442 2.13%
بلوچستان 1,775,937 12,344,408 3.37%
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ 336,182 2,006,572 4.91%
پاکستان 32,205,111 207,774,520 2.40%
آزاد کشمیر اعلان کیا جائے گا 4,045,366 اعلان کیا جائے گا
گلگت بلتستان اعلان کیا جائے گا اعلان کیا جائے گا اعلان کیا جائے گا
پاکستان (بشمول: آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان) اعلان کیا جائے گا 211,819,886+ اعلان کیا جائے گا
آبادی کل 20,77,74,520
مرد 10,64,49,000
خواتین 10,13,14,000

شہر نتائج[ترمیم]

درجہ شہر آبادی (1998 مردم شماری) آبادی (2017 مردم شماری) صوبہ
1 کراچی 9,339,023 14,910,352  سندھ
2 لاہور 5,143,495 11,126,285  پنجاب
3 فیصل آباد 1,977,246 3,203,846 پنجاب
4 راولپنڈی 1,406,214 2,098,231 پنجاب
5 گوجرانوالہ 1,124,799 2,027,001 پنجاب
6 پشاور 1,405,150 1,970,042 خیبر پختونخوا
7 حیدرآباد 1,151,274 1,732,693 سندھ
8 ملتان 1,182,441 1,197,384  پنجاب
9 اسلام آباد 529,180 1,014,825 وفاقی دارالحکومت علاقہ
10 کوئٹہ 565,514 1,001,205 بلوچستان

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Enumerating Pakistan". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2017. 
  2. "132 million in 1998, Pakistan's population now reaches 207.7 million: census report". ARYNEWS (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2017. 
  3. http://ww2.pbscensus.gov.pk/content/press-release-provisional-summary-results-6th-population-and-housing-census-2017-0
  4. "Pakistan's population reaches 208 million: provisional census results". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2017. 
  5. "Pakistan's 6 th Census - 207 Million People Still Stuck In Malthusian Growth". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2017.