مندرجات کا رخ کریں

خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن
Khanewal–Wazirabad Branch Line
مجموعی جائزہ
مقامی نامخانیوال-وزیرآباد فرعی ریلوے خط
ٹرمینلخانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
وزیرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن
اسٹیشن40
آپریشن
افتتاح17 دسمبر 1899ء (1899ء-12-17)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی325 کلومیٹر (202 میل)
آپریٹنگ رفتار65 کلومیٹر/گھنٹہ (40 میل فی گھنٹہ) to 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ)
روٹ نقشہ

کلومیٹر
کراچی-پشاور ریلوے لائن
بطرف کیماڑی
0 خانیوال جنکشن
کراچی-پشاور ریلوے لائن
بطرف پشاور کینٹ
9 میاں شامیر
19 مخدوم پور پہوڑاں
27 جان محمد والا
35 عبد الحکیم
دریائے راوی
47 درخانہ
ایم 3 موٹروے
55 جرالہ
حویلی نہر
تریموں سدھنائی لنک نہر
63 شورکوٹ کینٹ جنکشن
شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن
بطرف لالہ موسیٰ جنکشن
شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن
بطرف قلعہ شیخوپورہ جنکشن
76 چٹیانہ
84 دابناوالا
93 ٹوبہ ٹیک سنگھ
106 جانی والا
امیر پور ہالٹ
120 گوجرہ
131 کوٹ ابادان ہالٹ
136 پکا آنا
145 سر شامر روڈ
عباس پور
161 رسالے والا
165 سمن آباد
170 فیصل آباد
175 نشاط آباد
180 فیصل آباد ڈرائی پورٹ
190 چک جھمرا جنکشن
سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن
بطرف کندیاں جنکشن
198 ساہیانوالہ
204 دارالاحسان
214 سانگلہ ہل جنکشن
شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن
بطرف شاہدرہ باغ جنکشن
224 مڑھ بلوچاں
228 رتن ہالٹ
235 سکھیکی
نوتھیں
قومی شاہراہ 60
جھنگ برانچ نہر
ایم 2 موٹروے
250 کالیکے
264 حافظ آباد
قادر آباد بلوکی لنک نہر
279 گاجرگولہ
288 علی پور چھٹہ
294 منچھر چھٹہ
301 جامکے چھٹہ
سائڈنگ بطرف خانکی
311 منصور والی
قومی شاہراہ 5
جرنیلی سڑک
کراچی-پشاور ریلوے لائن
بطرف پشاور کینٹ
325 وزیرآباد جنکشن
کراچی-پشاور ریلوے لائن
بطرف کیماڑی
کلومیٹر

خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن پاکستان کی متعدد برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جو پاکستان ریلویز کے ذریعے چلائی جاتی ہے اور دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ یہ لائن خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور وزیرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 325 کلومیٹر (202 میل) ہے۔ خانیوال جنکشن سے وزیرآباد جنکشن تک 40 ریلوے اسٹیشن ہیں۔ یہ لائن اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ فیصل آباد کو ریل کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے ملاتی ہے۔

اسٹیشنز

[ترمیم]

اس ریلوے لائن پر درج ذیل ریلوے اسٹیشن ہیں:

  • خانیوال جنکشن
  • میاں شمیر
  • مخدوم پور
  • جان محمد والا
  • عبد الحکیم
  • دھرکانہ
  • جرالہ
  • شورکوٹ کنٹونمنٹ جنکشن
  • چٹیانہ
  • دابناوالا
  • ٹوبہ ٹیک سنگھ
  • جانی والا
  • امیر پور ہالٹ
  • گوجرہ
  • کوٹ آباداں ہالٹ
  • پکا آنا
  • سر شامر روڈ
  • عباس پور
  • رسالے والا
  • سمن آباد
  • فیصل آباد
  • نشاط آباد
  • فیصل آباد ڈرائی پورٹ
  • چک جھمرہ جنکشن
  • ساہیانوالہ
  • دارالاحسان
  • سانگلہ ہل جنکشن
  • مڑھ بلوچاں
  • رتن ہالٹ
  • سکھیکی
  • نوتھیں
  • کالیکے
  • حافظ آباد
  • گاجر گولہ
  • علی پور چٹھہ
  • منچر چٹھہ
  • جامکے چٹھہ
  • منصور والی
  • وزیرآباد جنکشن

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]