خان ایف ایم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خان ایف ایم (پیدائشی نام: فراز خان) پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے لیے Spotify کے آرٹسٹ اور لیبل پارٹنرشپ مینیجر اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ہیں۔ [1] [2] وہ اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم ہیں اور بینڈ کرونیکلز آف خان کے بانی بھی ہیں۔ [3] [4] [5]

ابتدائی زندگی اور کیریئر[ترمیم]

خان [6] [7] [8] نے اپنے کیریئر کا آغاز جنوبی ایشیا کے میوزک ویڈیوز اور فنکاروں کے لیے ٹی وی پریزینٹر کے طور پر کیا۔ اس حوالے سے انھوں نے کئی نامور گلوکاروں اور فنکاروں کے ساتھ بھی کام کیا۔ بیس کی دہائی میں مختلف ، کنسرٹس اور میوزک فیسٹیولز میں کام کرنے کے بعد، خان نے ریڈ بل میوزک کے لیے بطور کلچر مارکیٹنگ مینیجر کام کیا۔

فراز خان عرف خان ایف ایم نے 2018 میں اپنا بینڈ کرونیکلز آف خان بنایا [9] [3] Spotify پر کوک اسٹوڈیو سیزن 14 [10] [11] کو فروغ دینے میں بھی خان نے بھر پور طریقے سے اپنی خدمات انجام دی ہیں۔ [12] [13] [14] وہ پاکستان کی آرٹسٹ کمیونٹی کے لیے Spotify کی پہلی ماسٹرکلاس [15] میں مقررین میں سے ایک تھے۔ [16]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Isabelle.Resnick@groupsjr.com (2022-03-23)۔ "Spotify Pakistan Partnered With 'Coke Studio' This Season To Amplify Artists in the Region and Beyond"۔ Spotify (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  2. "Spotify says Pakistan's Hasan Raheem 'championing the way forward' through indie music"۔ Arab News PK (بزبان انگریزی)۔ 2022-10-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  3. ^ ا ب "Chronicles of Khan | Soul Artists"۔ Chronicles of Khan | Soul Artists (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  4. Mohamad Kadry۔ "Dubai band Chronicles of Khan journey forward"۔ Khaleej Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  5. "We are the World | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2023 
  6. "A green light from Spotify | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  7. "We are the World | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  8. "Nazia Hassan to light up Times Square"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2022-08-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  9. "Chronicles of Khan on Apple Music"۔ Apple Music (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  10. "'Coke Studio' and Spotify team up for the final song of Season 14 'Phir Milenge'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2022-03-23۔ 14 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  11. MarketScreener۔ "Spotify Technology S A : Pakistan Partnered With 'Coke Studio' This Season To Amplify Artists in the Region and Beyond | MarketScreener"۔ www.marketscreener.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  12. "'Pasoori' becomes the most streamed Pakistani song"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2022-12-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  13. "Spotify, 'Coke Studio' team up to celebrate Pakistani music"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2022-01-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  14. "'Coke Studio' and Spotify team up in an exclusive listening session"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2022-02-20۔ 20 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  15. Siddiqi (2022-12-09)۔ "Spotify's Wrapped 2022 Celebration in Pakistan"۔ Trade Chronicle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023 
  16. "Beyond the facade | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2023