خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتان Flag of پاکستان ذوالفقار جان
کوچ Flag of پاکستان علی نقوی
مالک خان ریسرچ لیبارٹریز
معلومات ٹیم
    
خان ریسرچ لیبارٹریز گراؤنڈ
گنجائش 8,000
باضابطہ ویب سائٹ: www.krl.com.pk

خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم پیٹرنز ٹرافی میں حصہ لینے کے علاوہ ایک روزہ کرکٹ بھی کھیل چکی ہے۔ اس ٹیم کے کفیل خان ریسرچ لیبارٹریز ہیں۔

یہ ٹیم 1997-98 سے فرسٹ کلاس کھیل رہی ہے۔ 2013-14 تک انہوں نے 144 میچ کھیلے جس میں سے 48 میں فتح حاصل کی، 34 میچ ہارے جبکہ 62 ڈرا ہوئے۔[1] ان کی ٹیم کا ہوم گراؤنڈ خان ریسرچ لیبارٹریز گراؤنڈ ہے جو راولپنڈی میں واقع ہے۔

اعزازات[ترمیم]

قائد اعظم ٹرافی (رنر اپ)

  • 2002/03
  • 2008/09

پیٹرنز ٹرافی (چوتھے درجے تک)

  • 2006/07

پیٹرنز ٹرافی گریڈ II

  • 1994/95 (فاتح)
  • 1996/97 (رنر اپ)

قومی ایک روزہ کپ ڈویژن II (رنر اپ)

  • 1999/2000
  • 2010/11
  • 2011/12

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]