خاکریز
Appearance
خاکریز | |
---|---|
ضلع | |
![]() Khakrez in spring time | |
Location in Afghanistan (Dot on the town of Khakrez) | |
متناسقات: 31°59′06″N 65°28′22″E / 31.985°N 65.472778°E | |
ملک | ![]() |
صوبہ | صوبہ قندہار |
منطقۂ وقت | + 4.30 |
خاکریز (انگریزی: Khakrez District) افغانستان کا ایک ضلع جو صوبہ قندہار میں واقع ہے۔ [1]
یہاں کی مشہور شخصیات
[ترمیم]افغانستان کی مشہور شخصیت (جنھوں نے 1994ء تا 2001ء میں افغانستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے نام سے حکومت قائم کی جسے طالبان حکومت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔) ملا عمر کی پیدائش اسی ضلع کے ایک گاؤں چاہ ہمت میں ہوئی۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khakrez District"
- ↑ https://web.archive.org/web/20210807061009/https://alemarahurdu.org/?p=36899۔ 2021-08-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-07
{{حوالہ ویب}}
: پیرامیٹر|title=
غیر موجود یا خالی (معاونت)
|
|