خاک انداز
ظاہری ہیئت


خاک اَنْداز (Dustpan - ڈسٹ پین) صفائی کا آلہ ہے جسے عام طور پر جھاڑو یا لمبے بَرَش کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
چھوٹا خاک انداز عموماً چپٹے بیلچے جیسی شکل رکھتا ہے اور گھریلو استعمال میں ہاتھ سے پکڑا جاتا ہے جبکہ صنعتی یا تجارتی مقامات پر لمبے دستے والا خاک انداز استعمال ہوتا ہے تاکہ صفائی کرنے والا جھکنے کی بجائے کھڑا رہ کر کام کر سکے۔
ہاتھ سے پکڑے جانے والے خاک انداز کو مکمل حجم کے جھاڑو یا چھوٹے برش کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے اور یہ دونوں اکثر ایک سیٹ کی صورت میں فروخت کیے جاتے ہیں۔