خدائی مغالعہ (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خدائی مغالعہ (کتاب)
(انگریزی میں: The God Delusion ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف رچرڈ ڈاکنز  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع مذہب پر تنقید،  الحاد  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف سائنس،  فلسفہ،  مذہب  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر بینٹم پریس،  آئینوسترنکا  ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 2 اکتوبر 2006  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خدائی مغالطہ (The God Delusion) جو 2006ء کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی[1] غیر ادبی کتاب ہے انگریز ماہر حیاتیات رچرڈ ڈاکنز، جو پروفیسر کی حیثیت سے نیو کالج، آکسفرڈ سے وابستہ ہیں،[2][3] اور سیموانی سائنس کی عوامی تفہیم پروفیسر جامعہ آکسفرڈ کی چارلس سیموانی چیئر، سائنس کی عوامی تفہیم کے پروفیسر رہ چکے ہیں۔۔

خلاصہ[ترمیم]

ڈاکنز کے بقول اس کتاب میں انھوں نے خدا کے مفروضے کوسائنسی بنیادوں پر پرکھا ہے اور ان کی کتاب عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے کم از کم چار مقدمات قائم کرتی ہے۔

  1. یہ کہ ملحدین ایک پر اطمینان، اخلاقی اور متوازن زندگی گزار سکتے ہیں
  2. قدرتی چناؤ وغیرہ جیسے سائنسی نظریات خدائی مفروضہ کی بہ نسبت کائناتی تعبیرات کے لیے زیادہ معتبر ہیں
  3. بچوں کو ان کے والدین کے مذہب سے منسوب کرنا زیادتی ہے
  4. یہ کہ ملحدین کو معذرت خواہانہ رویہ کی بجائے اس پر افتخار ہونا چاہیے کیونکہ الحاد ایک آزاد اور صحت مند ذہن کی دلیل ہے

۔[4]

تراجم[ترمیم]

کتاب کو باضابطہ کئی مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے، جیسے ترکی، ہسپانوی، جرمن، روسی۔ اس کے علاوہ غیر اجازت شدہ تراجم میں عربی[5] اور بنگالی۔[6] اور تیلگو ترجمہ سے تامل ترجمہ کیا گیا ہے۔

انٹرویو[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]

Chronological order of publication (oldest first)

بین الاقوامی اشاعتیں[ترمیم]

  • Deus, um Delírio (مترجم Lígia Rodrigues, Maria João Camilo (Lançamento, 2007) (پرتگالی) آئی ایس بی این 978-972-46-1758-9
  • Der Gotteswahn Taschenbuch (مترجم Sebastian Vogel) (Ullstein Taschenbuch, 2008) (جرمن) آئی ایس بی این 3548372325
  • L'illusione di Dio: Le ragioni per non credere Copertina flessibile (مترجم L. Serra) (Oscar saggi, 2008) (اطالوی) آئی ایس بی این 8804581646
  • El Espejismo De Dios (مترجم Natalia Pérez-Galdós) (Divulgación, 2013) (ہسپانوی) آئی ایس بی این 8467031972
  • Illusionen om Gud (مترجم Margareta Eklöf) (Stockholm : Leopard, 2007) (سویڈن) آئی ایس بی این 9789173431767
  • Pour en finir avec Dieu (مترجم Marie-France Desjeux-Lefort) (فرانسیسی) آئی ایس بی این 9782221108932
  • Tanri Yanilgisi (مترجم Tnc Bilgin) (Kuzey Yayinlari, 2007) (ترکی) آئی ایس بی این 9944315117
  • கடவுள் ஒரு பொய் நம்பிக்கை (مترجم G.V.K.Aasaan[7]) (Dravidar Kazhagam, 2009) (تمل) آئی ایس بی این 9788189788056
  • Бог как иллюзия (روسی) آئی ایس بی این 978-5-389-00334-7

حوالہ جات[ترمیم]

  1. H. Allen Orr (11 جنوری 2007)۔ "A Mission to Convert"۔ New York Review of Books۔ New York۔ 54 (1) 
  2. "The Third Culture: Richard Dawkins"۔ Edge.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2008 
  3. Staff (2008)۔ "(Clinton) Richard Dawkins"۔ Who's Who۔ London: A & C Black 
  4. https://richarddawkins.net/2014/11/the-god-delusion/
  5. https://richarddawkins.net/2015/07/the-god-delusion-bengali-translation/
  6. "THE GOD DELUSION"۔ www.modernrationalist.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]