خديج بن سلامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خديج بن سلامہ
معلومات شخصیت

خديج بن سلامہ بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک صحابی تھے۔

نام و نسب[ترمیم]

ان کا پورا نام خديج بن سلامة، (بعض جگہ ابن سالم) بن اوس بن عمرو بن القراقر بن الضحيان البلوی، حليف تھے بني حرام بن كعب بن غنم بن كعب بن سلمة انصار کے ان کی کنیت ابو رشید یا ابو شبات تھی بیعت عقبہ ثانیہ میں موجود تھے ابو موسیٰ نے خديج بن سلامة بن أوس بن عمرو بن كعب لکھا ہے غزوۂ بدر اور غزوہ احد میں شریک نہ تھے بعد کے غزوات میں شریک رہے ابو عمر نے ابن سلامہ اور ابن سالم کو ایک ہی لکھا ہے ۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علي بن ابي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت