خدیجہ عمر
خدیجہ عمر | |
---|---|
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 2002 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اگست 1975 (47 سال) راولپنڈی |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
خدیجہ عمر ( پیدائش 29 اگست 1975) ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو 2002 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
وہ 29 اگست 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔ [1]
خدیجہ عمر نے گجرات کے مرغزار کالج سے 1998 میں بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اس نے 2000 میں نیشنل کالج آف آرٹس سے ڈیزائننگ میں ڈپلومہ حاصل کیا۔[1]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوگئیں۔ [2]
2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ق کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے وہ دوبارہ منتخب ہوگئیں۔ [3]
2014 میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ق کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے ایک بار پھر منتخب ہوگئیں۔ [1]
2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ق کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "Punjab Assembly". www.pap.gov.pk. 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018.
- ↑ "Punjab Assembly". www.pap.gov.pk. 11 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018.
- ↑ "Punjab Assembly". www.pap.gov.pk. 24 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018.
- 1975ء کی پیدائشیں
- 29 اگست کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- خواتین ارکان پنجاب صوبائی اسمبلی
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاسی خواتین
- بقید حیات شخصیات
- پنجاب صوبائی اسمبلی کے ارکان نامکمل
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان