خرم حسین آغا
ظاہری ہیئت
| خرم حسین آغا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 18 اکتوبر 1976ء (49 سال) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اسنوکر کھلاڑی |
| کھیل | اسنوکر |
| کھیل کا ملک | |
| درستی - ترمیم | |
خرم حسین آغا (پیدائش 18 اکتوبر 1976ء)، ایک بین الاقوامی پاکستانی سنوکر کھلاڑی ہیں۔ وہ ایشیائی رینکنگ کے سابق کھلاڑی نمبر تین اور نصف دہائی سے زیادہ عرصے تک پاکستان سنوکر رینکنگ میں پہلے نمبر پر رہے۔[1]
کامیابیاں
[ترمیم]2001 پاکستان کا قومی چیمپئن[2]
2002 پاکستان نیشنل چیمپئن شپ کا رنر اپ[3]
2002 آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ (آخری 16)
2002 پاکستان لطیف ماسٹر رنر اپ
2003 پاکستان لطیف ماسٹرز چیمپئن[4]
2004 پاکستان کا قومی چیمپئن
2006 پاکستان کا قومی چیمپئن[5]
2006 پاکستان لطیف ماسٹرز رنر اپ[6]
2006 آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ (کوالیفائنگ)
2006 ایشین گیمز
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Khurram Agha falls again in National Snooker"۔ دی نیوز۔ 2 فروری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Hussain and Khurram crowned champions"۔ ڈان (اخبار)۔ 12 نومبر 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Farhan regains national title"۔ ڈان (اخبار)۔ 4 فروری 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Leading stars for ranking event"۔ ڈان (اخبار)۔ 31 اگست 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Snooker: Khurram to face Korean in opener"۔ ڈان (اخبار)۔ 28 جون 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Naveen stuns Khurram to retain Latif Masters crown"۔ دی نیوز۔ 20 ستمبر 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13