خرم خان ورک
ظاہری ہیئت
خرم خان ورک | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| جماعت | PMLN (2024-present) |
خرم خان ورک، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 24 فروری 2024 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔[1] وہ حلقہ پی پی-48 (سیالکوٹ-5) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے اور بعد میں انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Punjab Assembly | Members - Members' Directory"۔ www.pap.gov.pk۔ 2024-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-04
- ↑ "PP-48 Election Result 2024 Sialkot 5, Candidates List". www.geo.tv (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-03-04.