خرپوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیرت نگار، مؤرخ اسلام
عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی
معروفیتامام خرپوتی
پیدائش1216ھ/ 1801ء بمقام خرپوت ، موجودہ ترکی
وفات، 1299ھ/ 1882ء بمقام خرپوت ، موجودہ ترکی
عہداسلامی عہدِ زریں
مذہباسلام
فقہحنفی
کارہائے نماياںعقيدة الشهدة، شرح قصيدة البردة - اسے شرح خرپوتی

خرپوتی نعیمی قصیدہ بردہ کی لازوال شرح لکھنے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

نام[ترمیم]

پورا نام عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی ہے تخلص نعيمی ہے۔

ولادت[ترمیم]

1216ھ/ 1801ء میں خرپوت، ترکی میں پیدا ہوئے۔ وہاں کے مفتی بھی رہے۔

وفات[ترمیم]

1299ھ/ 1882ء میں خرپوت، ترکی میں وفات پائی۔

تصنیف[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت