خزیمہ بن اوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خزیمہ بن اوسغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب خزيمہ بن اوس بن يزيد بن اصرم بن زيد بن ثعلبہ بن غنم اور ان کی والدہ عمرة بنت مسعود بن قيس بن عمرو بن زيدیہ ہیں۔ بنونجار کے انصاری صحابی ہیں اور مسعود بن اوس الأنصاری.کے بھائی تھے غزوہ بدرسمیت دوسرے غزوات میں شامل رہے یہ جنگ جسر میں شہید ہوئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 383، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان