خسرو باغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خسرو باغ
ख़ुशरू बाग़
Tomb of Nisar Begum at Khusro Bagh Allahabad.jpg
Tomb of Nisar Begum at Khusro bagh, Allahabad
محل وقوع الہ آباد

خسرو باغ الٰہ آباد، بھارت میں واقع ایک چاردیواری میں بند باغ اور مزار ہے۔ یہ باغ خلد آباد محلہ جو الہ آباد جنکشن سٹیشن کے قریب ہے، میں واقع ہے۔ یہ الہ آباد قلعے سے دو میل دور ہے۔ اس کا رقبہ 40 ایکڑ ہے جس میں بادشاہ جہانگیر کی راجپوت بیوی شاہ بیگم کا مزار موجود ہے۔ اس مقام کو بھارت کی قومی اہمیت کی حامل یادگاروں کی فہرست میں ڈالا گیا ہے۔ == حوالہ جات

==