خشکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Dryness

خشکی ایک حالت یا خصوصیت کا نام ہے جس میں کوئی چیز پانی کے بغیر یا پانی سے محروم ہوتی ہے۔ آسان الفاظ میں ایسی خصوصیت یا حالت جس میں کوئی چیز خشک ہو خشکی کهلاتی ہے۔ خشکی کا متضاد تری ہے۔

جغرافیه میں[ترمیم]

جغرافیه میں لفظ "خشکی" زمین کے ان حصوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو سمندر یا دریا کا حصه نه ہوں۔

زمین پر خشکی[ترمیم]

سائنسدانوں کا ماننا ہے که زمین کا %29 حصه خشکی پر مشتمل ہے۔ یه حصه براعظموں اور جزیروں کی شکل میں زمین پر موجود ہے۔