خصوصی افواج
Appearance

خصوصی افواج یا خصوصی کارروائی افواج وہ فوجی یونٹ ہوتے ہیں جنھیں غیر روایتی (خاص)، مشکل، اکثر زیادہ خطرہ والے مشن انجام دینے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔[1] یہ اعلیٰ تربیت یافتہ ہوتے ہیں اور دنیا کی سب سے قیمتی یونٹ ہوتے ہیں۔ سخت تربیت اور زیادہ خطرے کی وجہ سے، زیادہ خصوصی فورسز کے یونٹ نہیں ہوتے۔
عسکری خصوصی افواج
[ترمیم]چونکہ خصوصی افواج واقعی نایاب ہوتی ہیں، انھیں زیادہ تر غیر معمولی، مشکل کام کرنے پڑتے ہیں جیسے:
- خفیہ معلومات جمع کرنا
- اہداف کو تباہ کرنا (مثال کے طور پر بنکر، بندرگاہیں، میزائل وغیرہ)
- اہم لوگوں کی حفاظت اور بچاؤ
- کمانڈو
- جاسوسی
- فوجی غوطہ خوری
- چھاتا بردار سپاہی (ہوا برداشتہ افواج)
- غیر روایتی جنگ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Chapter 4: Special Operation Forces in Annual Report to the President and the Congress (1998)"۔ US Government۔ 2011-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-05