خضرہ رشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خضرہ رشید
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1988-02-24) 24 فروری 1988 (عمر 36 برس)
خواتین انفرادی و جوڑی میں
اعلی ترین درجہ بندی476 (منفرد) 27 اکتوبر 2016
368 (جوڑی) 3 نومبر 2016
BWF profile

خضرہ رشید (پیدائش 24 فروری 1988ء) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔[1][2] 2016ء میں، خضرہ نے پاکستان انٹرنیشنل میں جوڑی (ڈبلز) میں فائنل تک رسائی حاصل کی، لیکن ہار گئی ۔[3]

کارکردگی[ترمیم]

بی ڈبلیو ایف عالمی چیلنج/سیریز[ترمیم]

جوزی میں

سال ٹورنامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2017 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر پاکستان کا پرچم سہرا اکرم
پاکستان کا پرچم ہما جاوید
21–12, 21–11 1st place, gold medalist(s) فاتح
2016 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم سدرہ حامد پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر
پاکستان کا پرچم سیمہ منظور
21–13, 11–21, 16–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Players: Khizra Rasheed"۔ bwfbadminton.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  2. "Khizra Rasheed Full Profile"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  3. "Rizwan, Palwasha win badminton titles"۔ www.thenews.com.pk۔ دی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]