مندرجات کا رخ کریں

خضر ہمایوں انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خضر ہمایوں انصاری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1947ء (عمر 78–79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سارہ انصاری   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ظفر انصاری ،  اکبر انصاری   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت رائل ہولووے، یونیورسٹی آف لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خضر ہمایوں انصاری او بی ای ایک برطانوی تعلیمی ماہر ہیں جنھیں 2002ء میں نسل اور نسلی تعلقات کے میدان میں ان کے کام کے لیے او بی ای سے نوازا گیا تھا۔ [3] وہ یونیورسٹی آف لندن میں سینٹر فار مائنوریٹی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر ہیں۔ [4] انصاری کی تحقیق اسلام کی تاریخ، جنوبی ایشیا میں اقلیتوں اور مغربی ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کے تجربے پر مرکوز ہے۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/105602 — بنام: Humayun Ansari
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/080601286 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. "Khizar Humayun Ansari"۔ The Pride of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-02
  4. "The Emergence of Socialist Thought Among North Indian Muslims, 1917-1947"۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-02
  5. "Professor Humayun Ansari"۔ Royal Holloway, University of London۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-02