خطاب بن حارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خطاب بن حارث
معلومات شخصیت

خطاب بن حارث ابتدائی مسلمانوں میں شمار ہوتا ہے دار ارقم سے پہلے اسلام لائے ۔

نام و نسب[ترمیم]

اسلام[ترمیم]

دعوت اسلام کے ابتدائی زمانہ میں اسلام لائے اورہجرت ثانیہ میں مع اپنے بچوں کے حبشہ گئے۔ [1]

وفات[ترمیم]

ہجرت حبشہ کی ان کی بیوی فکیہہ بنت یسار بھی ساتھ تھیں حبشہ نہیں پہنچنے پائے دوران سفروفات ہوئی۔[2][3] ان کے بھائی حاطب بن حارث کی وفات حبشہ میں ہوئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (ابن سعد،جزو4،1:18)
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 1صفحہ 624مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  3. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 583حصہ سوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور