خطہ مرسیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Región de Murcia (ہسپانوی میں)
خودمختار کمیونٹی
خطۂ مرسیہ کا پرچم
پرچم
Coat-of-arms of Región de Murcia
قومی نشان
اسپین میں مرسیہ کا مقام
اسپین میں مرسیہ کا مقام
دارالحکومتمرسیہ
حکومت
 • صدرپیدرو (PP)
رقبہ(اسپین کا 2.2% ; درجہ بندی 9ویں)
 • کل11,313 کلومیٹر2 (4,368 میل مربع)
آبادی (2008)
 • کل1,470,069
 • آبادی کی درجہ بندی10ویں
نام آبادی
آیزو 3166-2:ESMU
دفتری زبانہسپانوی زبان;
حیثیتِ خود مختاریجون 9، 1982
پارلیمانکورتس
کانگریس کی نشستیں10 (کل 350)
مجلسِ بالا کی نشستیں4 (کل 264)
ویب سائٹحکومتِ مرسیہ

خطۂ مرسیہ ( ہسپانوی: Region of Murcia) ہسپانیہ کی ایک خود مختار کمیونٹی و صوبہ جو ہسپانیہ میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

خطۂ مرسیہ کا رقبہ 11,313 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,470,069 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Region of Murcia"