خط اخضر (لبنان)
Appearance
خط اخضر (Green Line) لبنان کی خانہ جنگی کے دوران بیروت، لبنان میں 1975ء سے 1990ء تک حد بندی کا ایک خط تھا۔ یہ بنیادی طور پر مسلم اکثریتی مغربی بیروت کو مسیحی اکثریتی مشرقی بیروت سے الگ کرتا تھا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- The Beirut Green Line, 1975 - 1990 (Green Line-related photographs and academic papers)
- Beirut video postcardsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ clpmag.org (Error: unknown archive URL)
33°52′43″N 35°30′54″E / 33.8786°N 35.5151°E
مزید دیکھیے
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ جغرافیہ لبنان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |