خط الوقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خط الوقت اور خط وقت انگریزی اصطلاح (Timeline) کے قریب ہے۔ یہ وقت کے مسلسل ایک سے زیادہ (دو یا دو سے زیادہ) نقاط کو کہا جاتا ہے۔ اس تسلسل زمانی کے ذریعے وقت کی پیمائش کے پیمانے بھی مرتب کئے جاتے ہیں۔
نیز اس سے ایک یا ایک سے زیادہ دورانیہ ، دور یا زمانہ بھی ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اور مختلف نظام الاوقات بھی ایک خط وقت پر واقع ہوتے ہیں۔ ایک منٹ ساٹھ ثانیوں کے خط وقت پر محیط ہے یا ایک صدی سو سال کے خط وقت کے تسلسل کا نام ہے۔ یا کسی شخص کے زندگی نامے میں اس کی زندگی کی تاریخوں کے ایک خط وقت پر تحریر کیا جا سکتا ہے۔

علوم طبیعیات نیز دیگر علوم میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے نیز اس کے دیگر معنی بھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]