مندرجات کا رخ کریں

خفیہ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خفیہ زبان کسی مخصوص گروہ کی ناقابل فہم بول چال یا اصطلاحات پر مبنی ایسی زبان ہوتی ہے جو اکثر باہر کے افراد کو گمراہ کرنے یا ان سے معلومات چھپانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اسے بعض اوقات ”رمزی زبان“، ”چور بولی“ (آرگوٹ) یا ”کاذب زبان“بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں سے ہر اصطلاح کا مفہوم کچھ نہ کچھ مختلف ہوتا ہے اور ان کا استعمال یکساں نہیں ہوتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]