خلائی طبیعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Space Physics

خلائی طبیعیات دو الفاظ خلا(علم الخلاء) اور طبیعیات(طبعی علم) پر مشتمل ہے۔ خلائی طبیعیات سائنس کی وه شاخ ہے جس میں خلائی اجسام پر مختلف توانائیوں کے اثرات کا مطالع کیا جاتا ہے۔ نیز خلائی اجسام پر ان توانائیوں سے رونما هونے والی تبدیلیوں کا بھی مطالع کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

سائنس