خلافت عثمانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

خلافت عثمانیہ سلطنت عثمانیہ کے عثمانی خاندان کو مصر کی خلافت مملوک سے یہ ذمہ داری وراثت میں ملی۔ عثمانی ترقی پزیر مدت کے دوران سلطان محمد فاتح خلافت کا دعوی کیا۔ اسکے

پوتے سلیم اول کی فتوحات اسلامی مقدس زمینوں تک وسیع ہو گئیں اور عثمانی خلافت کے علم بردار بن گئے۔

نشان[ترمیم]

خلافت عثمانیہ (۱۵۱۷ء - ۱۹۲۴ء)[ترمیم]

خلافت عثمانیہ
شمار تصویر خطاب/لقب نام دور خلافت
۷۴ یاووز، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان سلیم یاووز ۱۵۱۷ء - ۱۵۲۰ء
۷۵ Suleiman the Magnificent of the Ottoman Empire.jpg قانونی، ذیشان، خلیفہ، سلطان سلیمان قانونی ۱۵۲۰ء - ۱۵۶۶ء
۷۶ II Selim.jpg ساری، خلیفہ، سلطان سلیم دوم ۱۵۶۶ء - ۱۵۷۴ء
۷۷ Sultan Murad III.jpeg خلیفہ، سلطان مراد سوم ۱۵۷۴ء - ۱۵۹۵ء
۷۸ Mehmed III.jpg عادل، خلیفہ، سلطان محمد عادلی ۱۵۹۵ء - ۱۶۰۳ء
۷۹ I Ahmet.jpg بخت، خلیفہ، سلطان احمد بخت ۱۶۰۳ء - ۱۶۱۷ء
۸۰ I Mustafa.jpg خلیفہ، سلطان مصطفی اول ۱۶۱۷ء -۱۶۱۸ء
۸۱ Osman 2.jpg شہید، خلیفہ، سلطان عثمان دوم ۱۶۱۸ء - ۱۶۲۲ء
- I Mustafa.jpg خلیفہ، سلطان مصطفی اول ۱۶۲۲ء - ۱۶۲۳ء
۸۲ مراد چہارم صاحبقراں، غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان مراد چہارم ۱۶۲۳ء - ۱۶۴۰ء
۸۳ Ibrahim Deli.jpg شہید، خلیفہ، سلطان ابراہیم اول ۱۶۴۰ء - ۱۶۴۸ء
۸۴ IV Mehmet.jpg خلیفہ، سلطان محمد چہارم ۱۶۴۸ء - ۱۶۸۷ء
۸۵ II Suleyman.jpg غازی، خلیفہ، سلطان سلیمان دوم ۱۶۸۷ء - ۱۶۹۱ء
۸۶ Ahmed II by John Young.jpg خان، غازی، خلیفہ، سلطان احمد دوم ۱۶۹۱ء - ۱۶۹۵ء
۸۷ II Mustafa.jpg غازی، خلیفہ، سلطان مصطفی دوم ۱۶۹۵ء - ۱۷۰۳ء
۸۸ Ahmed III by John Young.jpg غازی، خلیفہ، سلطان احمد سوم ۱۷۰۳ء - ۱۷۳۰ء
۸۹ Mahmud1.jpg غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان محمود اول ۱۷۳۰ء - ۱۷۵۴ء
۹۰ Osman III.jpg خلیفہ، سلطان عثمان سوم ۱۷۵۴ء - ۱۷۵۷ء
۹۱ Mustafa3.jpg خلیفہ، سلطان مصطفی سوم ۱۷۵۷ء - ۱۷۷۴ء
۹۲ Abdulhamid I.jpg امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبدالحمید اول ۱۷۷۴ء - ۱۷۸۹ء
۹۳ Konstantin Kapidagli 002.jpg امیر المومنین، خلیفہ، سلطان سلیم سوم ۱۷۸۹ء - ۱۸۰۷ء
۹۴ Mustafa IV.jpg خلیفہ، سلطان مصطفی چہارم ۱۸۰۷ء - ۱۸۰۸ء
۹۵ MahmutII.jpg خلیفہ، سلطان محمود دوم ۱۸۰۸ء - ۱۸۳۹ء
۹۶ Sultan Abdülmecid - Google Art Project.jpg امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبد المجید اول ۱۸۳۹ء - ۱۸۶۱ء
۹۷ Sultan Abdulaziz I.JPG امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبد العزیز اول ۱۸۶۱ء - ۱۸۷۶ء
۹۸ 1840 1904 5murat.jpg خلیفہ، سلطان مراد پنجم ۱۸۷۶ء - ۱۸۷۶ء
۹۹ Ahamid.jpg امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبدالحمید دوم ۱۸۷۶ء - ۱۹۰۹ء
۱۰۰ MehmedV.jpg خلیفہ، سلطان محمد پنجم ۱۹۰۹ء - ۱۹۱۸ء
۱۰۱ VI Mehmet Vahidettin.jpg خلیفہ، سلطان محمد وحید الدین ۱۹۱۸ء - ۱۹۲۲ء
۱۰۲ Portrait of Abdülmecid II in Topkapı Saray Museum.jpg خلیفہ عبدالمجید ثانی ۱۹۲۲ء - ۱۹۲۴ء

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست خلفاء