مندرجات کا رخ کریں

خلوی عضو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیائی حیاتیات
حیواناتی خلیہ

عضیہ (جمع:عضیات، انگریزی:Organelle) خلیائی حیاتیات میں اس سے مراد ایک خلیہ (cell) کے اندر موجود اجزاء یا اکائیاں جن کو قدرت نے ایک خاص عمل کو سر انجام دینے کے لیے مختص کیا ہوتا ہے۔ ایسے عضیات بھی ہوتے ہیں جن کی ایک جھلی ہوتی ہے اور ایسے بھی جن کے دو جھلیاں (membranes) ہوتی ہیں۔

حقیقی المرکزیہ عضیات (یوکریوٹک)

[ترمیم]
اہم حقیقی المرکزیہ (یوکریوٹک) عضیات
عضیہ اہم کام تشکیل جاندار تبصرہ
کلوروپلاسٹ (پلاسٹڈ)ضیائی تالیف،سورج روشنی سے توانائی پکڑناڈبل جھلینباتات اور پروٹسٹhas some genes; theorized to be engulfed by the ancestral eukaryotic cell (endosymbiosis)
انڈوپلازمک ریٹکولمپروٹین کو سمٹناسنگل جھلیتمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ)rough endoplasmic reticulum is covered with ribosomes, has folds that are flat sacs; smooth endoplasmic reticulum has folds that are tubular
فلاجلیمlocomotion, sensoryحقیقی المرکز (یوکریوٹ)
گولجی اپریٹسپروٹین کو سنبھالنا،پیک کرنا اور چھوٹے چھوٹے بوریوں میں بند کرناسنگل جھلیتمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ)cis-face (convex) nearest to rough endoplasmic reticulum; trans-face (concave) farthest from rough endoplasmic reticulum
مائٹوکونڈریاenergy production from the oxidation of glucose substances and the release of adenosine triphosphateڈبل جھلیاکثر حقیقی المرکز (یوکریوٹ)has some DNA; theorized to be engulfed by an ancestral eukaryotic cell (endosymbiosis)
ویکیولstorage, transportation, helps maintain استتباطسنگل جھلیحقیقی المرکز (یوکریوٹ)
مرکزاستتباط کا ذخیرہ،مینٹین اور تمام افعال کو قابو کرناڈبل جھلیتمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ)contains bulk of genome