خلیج اموندسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خلیج اموندسن, شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا
  ونانرٹ
  شمال مغربی علاقہ جات
  یوکون علاقہ
  برٹش کولمبیا
  الاسکا
خلیج اموندسن کی خلائی تصویر

خلیج اموندسن (Amundsen Gulf) کینیڈا کے شمال مغربی علاقہ جات میں جزیرہ بینک، جزیرہ وکٹوریہ اور کینیڈا مرکزی زمیں کے مابین ایک خلیج ہے۔

یہ تقریبا 250 میل (400 کلومیٹر) لمبا اور 93 میل (150 کلومیٹر) چورا ہے جہاں یہ بحیرہ بیوفورت سے ملتا ہے۔

اس کا نام ناروے کے قطبی ایکسپلورر روالڈ اموندسن (Roald Amundsen) کے نام پر ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔