خلیج بوہای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیج بوہای

خلیج بوہای (انگریزی: Bohai Bay) (آسان چینی: 渤海湾; روایتی چینی: 渤海灣; پینین: Bóhǎi Wān) شمال مشرقی چین میں بحیرہ اصفر کے اندرونی ترین بحیرہ بوہای کی تین خلیجوں میں سے ایک ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]