خلیج جبل الطارق
Appearance
خلیج جبل الطارق Bay of Gibraltar | |
---|---|
متناسقات | 36°7′51.91″N 5°23′45.63″W / 36.1310861°N 5.3960083°W |
ماخذ دریا | Río de San Roque, Guadarranque, Río de Palmones, Río de la Miel |
بحر/بحیرہ ماخد | آبنائے جبل الطارق, بحیرہ البوران, بحیرہ روم, بحر اوقیانوس |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 10 کلومیٹر (6.2 میل) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 8 کلومیٹر (5.0 میل) |
سطحی رقبہ | 75 کلومیٹر2 (29 مربع میل) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 400 میٹر (1,300 فٹ) |
آبادیاں | جبل الطارق, الخضراء |
خلیج جبل الطارق (Bay of Gibraltar) جزیرہ نما آئبیریا کے جنوبی سرے پر ایک خلیج ہے۔ یہ تقریبا 10 کلومیٹر (6.2 میل) طویل اور 8 کلومیٹر (5.0 میل) چوڑی، جبکہ اس کا رقبہ 75 مربع کلومیٹر (29 مربع میل) ہے۔ یہ جنوب میں آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملتی ہے۔