خلیج فاماگوستا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیج فاماگوستا
خلیج فاماگوستا

خلیج فاماگوستا (انگریزی: Famagusta Bay) (یونانی: Κόλπος της Αμμοχώστου, ترکی زبان: Mağusa Körfezi) قبرص کا شمالی ترین جسم آب ہے جو جزیرہ نما کارپاس اور پروٹاراس کے درمیان واقع ہے۔ اس کا نام شہر فاماگوستا کے نام پر ہے جو تقریباً اس کے وسط میں واقع ہے۔ قدیم شہر ریاست سلامیس خلیج کے شمال میں واقع ہے۔ اس پر واقع ساحلوں کا شمار قبرص کے بہترین ساحلوں میں ہوتا ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]