خلیج ٹوکیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خلیج ٹوکیو
Tokyo Bay
東京湾
Tōkyō-wan
Tokyobay landsat.jpg
خلیج ٹوکیو
Tokyobay area.png
خلیج ٹوکیو, ایک محدود معنوں میں (سرخ) اور ایک وسیع معنی میں (سرخ اور نیلا)
مقام ہونشو, جاپان
متناسقات 35°25′N 139°47′E / 35.417°N 139.783°E / 35.417; 139.783
ماخذ دریا دریائے آراکوا
دریائے ادو
دریائے اوبتسو
دریائے یورو
بحر/بحیرہ ماخد بحر الکاہل
طاس ممالک جاپان
سطحی رقبہ 150 کلومربع میٹر (58 مربع میل)
اوسط گہرائی 40 میٹر (130 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 70 میٹر (230 فٹ)
جزائر ساروشیما

خلیج ٹوکیو (Tokyo Bay) (جاپانی: 東京湾) جاپان کے شمالی کانتو علاقے میں واقع ایک خلیج ہے۔ یہ ٹوکیو، کاناگاوا پریفیکچر اور چیبا پریفیکچر تک پھیلی ہوئی ہے۔ خلیج ٹوکیو رودبار اراگا سے بحر الکاہل سے منسلک ہے۔ خلیج ٹوکیو علاقہ جاپان میں سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے بڑا صنعتی مرکز ہے۔[1][2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tokyo Bay"۔ Encyclopedia of Japan۔ Tokyo: Shogakukan۔ او سی ایل سی 56431036۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-30۔
  2. "東京湾"۔ Dijitaru Daijisen (Japanese زبان میں)۔ Tokyo: Shogakukan۔ او سی ایل سی 56431036۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-30۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
  3. "東京湾"۔ Nihon Kokugo Daijiten (Japanese زبان میں)۔ Tokyo: Shogakukan۔ او سی ایل سی 56431036۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-30۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
  4. "千葉県:総論 > 東京湾"۔ Nihon Rekishi Chimei Taikei (Japanese زبان میں)۔ Tokyo: Shogakukan۔ او سی ایل سی 173191044۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-30۔ Unknown parameter |dlc= ignored (معاونت); Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
  5. "東京湾"۔ Nihon Daihyakka Zensho (Nipponika) (Japanese زبان میں)۔ Tokyo: Shogakukan۔ او سی ایل سی 153301537۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-30۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)