خلیج کارپنتاریا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
خلیج کارپنتاریا (Gulf of Carpentaria) (14°S 139°E / 14°S 139°Eمتناسقات: 14°S 139°E / 14°S 139°E) ایک بڑا کم گہرا بحیرہ ہے جو تین اطراف سے شمالی آسٹریلیا سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے شمال میں بحیرہ آرافرا واقع ہے۔
خلیج 590 کلومیٹر وسیع اور اس کا رقبہ 300،000 مربع کلومیٹر ہے۔
تصاویر[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر خلیج کارپنتاریا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |