خلیج کیلی فورنیا
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
![]() خلیج کیلی فورنیا (اجاگر) | |
معیار | فطرتی: vii, ix, x |
حوالہ | 1182 |
اندراج | 2005 (29 اجلاس) |
متناسقات | 28°0′N 112°0′W / 28.000°N 112.000°W |

خلیج کیلی فورنیا (Gulf of California) جسے بحیرہ کورٹز (Sea of Cortez) یا بحیرہ ورملین (Vermilion Sea) بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جزیرہ نما باجا کیلیفورنیا کو میکسیکو سے الگ کرتا ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]خلیج کیلی فورنیا 1،126 کلومیٹر (700 میل) طویل اور 48-241 کلومیٹر (30-150 میل) وسیع ہے۔ جبکہ اس کا رقبہ 177.000 کلومیٹر (68،000 مربع میل) ہے۔
خلیج کیلی فورنیا نین فانائی علاقوں پر مشتمل ہے۔
- شمالی خلیج کیلی فورنیا
- وسطی خلیج کیلی فورنیا
- جنوبی خلیج کیلی فورنیا
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر خلیج کیلی فورنیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- باجا کے بارے میں سب کچھآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ allaboutbaja.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- بحیرہ کورٹزآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ seaofcortez.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- صحرا عجائب گھر
- سی ڈی ای او بین الثقافتیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ cedointercultural.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- منصوبہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pangas.arizona.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- کینو بے ثقافتی اور ماحولیاتی علوم مرکزآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ prescott.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)