خلیفہ بن جاسم الثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیفہ بن جاسم الثانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1959ء (عمر 64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جاسم بن محمد بن جاسم الثانی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل ثانی  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ خلیفہ بن جاسم بن محمد الثانی (پیدائش: 1959) قطر کے شاہی خاندان الثانی کے ایک رکن ہیں۔ وہ وزیر پانی و بجلی شیخ جاسم بن محمد بن جاسم الثانی کے نویں بیٹے ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

شیخ خلیفہ نے سیاسیات اور معاشیات میں امریکی جامعہ یونیورسٹی آف پورٹلینڈ سے ڈگری حاصل کی۔

خاندان[ترمیم]

شیخ خلیفہ کے چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں: بیٹے: شیخ جاسم بن خلیفہ الثانی شیخ محمد بن خلیفہ الثانی شیخ سلطان بن خلیفہ الثانی شیخ احمد بن خلیفہ الثانی

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

روئٹرز فوٹو