خلیفہ مسلمین
Jump to navigation
Jump to search
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مسلمانوں کا ایک ایسا حاکم (خلیفہ) جس کو مسلمانوں کی ایک معتبر جماعت (شوریٰ) نے منتخب کرکے اپنے خطے کا بادشاہ اور سربراہ مقرر کیا ہو۔ خلیفہ بادشاہ، وزیر اور ڈکٹیٹرز سے یکسر مختلف ہوتا ہے وہ قوم کا حاکم کم خادم زیادہ ہوتا ہے اور اس کا انتخاب اس کے تقویٰ اور اہلیت پر مبنی ہوتا ہے۔