خلیل احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خلیل احمد
ذاتی معلومات
مکمل نام خلیل خورشید احمد
پیدائش 5 دسمبر 1997ء (عمر 21 سال)
ٹونک، بھارت، بھارت
بلے بازی دائیں ہاتھ سے
گیند بازی بائیں بازو سے فاسٹ میڈیم
حیثیت گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 222) 18 ستمبر 2018  بمقابلہ  ہانگ کانگ
قومی کرکٹ
سالٹیم
2016-تاحال راجستھان
2017 Delhi Daredevils (اسکواڈ نمبر. 313)
2018 سن رائزرز حیدر آباد (اسکواڈ نمبر. 13)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو, 18 ستمبر 2018

خلیل خورشید احمد (پیدائش 5 دسمبر 1997) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے اپنا پہلا میچ بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے 18 ستمبر 2018ء میں کھیلا۔

ملکی سطح پر کرکٹ[ترمیم]

خلیل احمد نے ٹوئنٹی/20 سے اپنے کھیل کا آغاز کیا اور راجستھان کی طرف سے 2016–17 انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی-20 ٹورنامنٹ بتاریخ 5 فروری 2017ء کو پہلا میخ کھیلا۔[2] ٹویںٹی 20 سے پہلے، یہ بھارت کی ٹیم برائے 2016ء انڈر-19 کرکٹ عالمی کپ کا حصے تھے۔[3] انھوں نے اپنا فرسٹ کلاس میچ راجستھان کی طرف سے 2017–18 رانجی ٹرافی بتاریخ 6 اکتوبر 2017ء کو کھیلا۔[4]

جنوری 2018ء میں، ان کو سن رائزرز حیدرآباد نے 2018ء آئی پی ایل نیلامی میں خریدا۔[5]

اور پہلا لسٹ اے کرکٹ میچ راجستھان کی طرف سے 2017–18 وجے ہزارے ٹرافی بتاریخ 5 فروری 2018ء کو کھیلا۔[6]

بین الاقومی کرکٹ[ترمیم]

ستمبر 2018ء میں، ان کا نام بھارت کی ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) ٹیم برائے ایشیا کپ 2018ء کے لیے سامنے آیا۔[7] انھوں نے اپنا پہلا میچ بھارت کی طرف سے ہانگ کانگ قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بتاریخ 18 ستمبر 2018ء کو کھیلا۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khaleel Ahmed"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2017۔
  2. "Inter State Twenty-20 Tournament, Central Zone: Railways v Rajasthan at Jaipur, Feb 5, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2017۔
  3. "Ishan Kishan to lead بھارت at U19 World Cup"۔ ESPNCricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015۔
  4. "Group B, Ranji Trophy at Jaipur, Oct 6-9 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2017۔
  5. "List of sold and unsold players"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018۔
  6. "Group C, Vijay Hazare Trophy at Chennai, Feb 5 2018"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018۔
  7. "بھارت rest Virat Kohli for Asia Cup, Rohit Sharma to lead; uncapped Khaleel Ahmed called up"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018۔
  8. "4th Match, Group A, Asia Cup at Dubai, Sep 18 2018"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Sunrisers Hyderabad Squad

Midori Extension.svg یہ ایک 1997ء میں پیدا ہونے والے بھارتی کرکٹ کھلاڑی پر نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔