خنداں سلطان
خندان سلطان | |
---|---|
والدہ سلطان سلطنت عثمانیہ | |
22 دسمبر 1603ء – 26 نومبر 1605ء (1 سال 11 ماہ 4 دن) | |
پیشرو | صفیہ سلطان |
جانشین | حلیمہ سلطان |
شریک حیات | سلطان محمد ثالث |
نسل | احمد اول شہزادہ سلیم شہزادہ سلیمان 2 بیٹیاں |
پیدائش | ہیلینا 1569ء سنجاق بوسنیا، سلطنت عثمانیہ، موجودہ بوسنیا و ہرزیگووینا |
وفات | 26 نومبر 1605ء (عمر: 35–36 سال) توپ قاپی محل، استنبول، سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
تدفین | مقبرہ سلطان محمد ثالث، آیا صوفیہ مسجد، استنبول، ترکی |
مذہب | سنی اسلام (سابقہ مسیحی) |
خنداں سلطان (Handan Sultan) عثمانی سلطان محمد ثالث کی بیوی اور والدہ سلطان بطور احمد اول کی ماں تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
عثمانی شاہی شخصیت | ||
---|---|---|
ماقبل | والدہ سلطان سلطنت عثمانیہ 22 دسمبر 1603ء – 26 نومبر 1605ء |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1569ء کی پیدائشیں
- 1574ء کی پیدائشیں
- 1576ء کی پیدائشیں
- 1605ء کی وفیات
- بوسنیائی نژاد عثمانی شخصیات
- سترہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کے غلام
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- عثمانی سلاطین کی ازواج
- عثمانی کنیزیں
- عثمانی یونانی
- عثمانیہ خاندان
- والدہ سلطان
- یونانی مسلم
- کنیزیں
- سترہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی